مور چھلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹا مورچھل؛ (حشریات) پردار، روئیں بردار لمبے بالوں پر مشتمل حشریات جنکی ضمنی تقسیم نفیس بالوں سے ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹا مورچھل؛ (حشریات) پردار، روئیں بردار لمبے بالوں پر مشتمل حشریات جنکی ضمنی تقسیم نفیس بالوں سے ہوتی ہے۔